وفاقی حکومت کے چل چلاؤ کا وقت قریب آگیا ،یہ اپنے سلیکٹرز کا بھی مان نہ رکھ سکے،دھماکہ خیز دعویٰ
کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت کے چل چلاؤ کا وقت قریب آگیا ہے،یہ اپنے سلیکٹرز کا بھی مان نہ رکھ سکے،کراچی سندھ کا حصہ ہے،یہ میرا بھی شہر جس کی ترقی پر اس سال ساٹھ سے ستر ارب روپے خرچ ہونگے۔ سندھ کے لوگ آئندہ… Continue 23reading وفاقی حکومت کے چل چلاؤ کا وقت قریب آگیا ،یہ اپنے سلیکٹرز کا بھی مان نہ رکھ سکے،دھماکہ خیز دعویٰ