ایم ایل ون! یہ ایک منصوبہ پاکستان کی تقدیر ہمیشہ کیلئے بدل دے گا
لاہور( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ مین لائن ون ( ایم ایل ون)ایک انقلابی منصوبہ ہے جس سے پاکستان ریلوے کے تمام ڈھانچے کی تشکیل نوہوگی،اس منصوبے سے روزگارکے وسیع مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایم ایل ون کسی… Continue 23reading ایم ایل ون! یہ ایک منصوبہ پاکستان کی تقدیر ہمیشہ کیلئے بدل دے گا


































