یوٹیوب نے گلوکار ابرار الحق کو سلور پلے بٹن سے نواز دیا، یہ بٹن کیوں دیا جاتا ہے؟ جانئے
اسلام آباد(این این آئی)دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ و شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ہلال احمر کے چیئرمین و پاکستانی گلوکار ابرار الحق کو سلور پلے بٹن سے نواز دیا۔تفصیلات کے مطابق یوٹیوب اپنے معروف مواد تیار کرنے والے افراد کو مختلف قسم کے پلے بٹن کے اعزاز… Continue 23reading یوٹیوب نے گلوکار ابرار الحق کو سلور پلے بٹن سے نواز دیا، یہ بٹن کیوں دیا جاتا ہے؟ جانئے



































