جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے

datetime 30  جولائی  2020

وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے۔اہلخانہ کے ہمراہ عید کی تین روزہ تعطیلات گزار کر اتوار کو اسلام آباد واپس پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعرات کو نتھیا گلی پہنچ گئے ہیں موسم خرابی کے باعث بذریعہ سڑک نتھیاگلی پہنچے وزیراعظم عمران خان تین روز تک نتھیا گلی میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے

عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان

datetime 30  جولائی  2020

عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان، صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں پیر 3 اگست کو عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان واحد صوبہ ہیں جہاں عید کے تیسرے روز بھی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے متعلقہ محکمے کی… Continue 23reading عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان

اپوزیشن اتحاد بکھرنے لگا، ایجنڈا کرپٹ سیاستدانوں کو بچانے کا عمل ہے،جماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت سے انکارکر دیا

datetime 30  جولائی  2020

اپوزیشن اتحاد بکھرنے لگا، ایجنڈا کرپٹ سیاستدانوں کو بچانے کا عمل ہے،جماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت سے انکارکر دیا

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کا عید کے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا معاملہ،جماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے قیادت نے جماعت اسلامی سے رابطہ کیا ہے اور عید کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کے… Continue 23reading اپوزیشن اتحاد بکھرنے لگا، ایجنڈا کرپٹ سیاستدانوں کو بچانے کا عمل ہے،جماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت سے انکارکر دیا

بھارتی جیل میں پاکستانی ماہی گیر کی شہادت،ہزاروں ماہی گیروں کا سخت احتجاج، حکومت فوراً بھارت سے یہ کام کرے، ماہی گیروں نے بھی حکومت مخالف تحریک کی دھمکی دیدی

datetime 30  جولائی  2020

بھارتی جیل میں پاکستانی ماہی گیر کی شہادت،ہزاروں ماہی گیروں کا سخت احتجاج، حکومت فوراً بھارت سے یہ کام کرے، ماہی گیروں نے بھی حکومت مخالف تحریک کی دھمکی دیدی

کراچی (آن لائن)بھارتی جیل میں دوران قید انسانیت سوز تشددکے بعد شہید ہونے والے ماہی گیر عبدالکریم کی لاش نیٹی جیٹی پل پر رکھ کر ہزاروں ماہی گیروں کا سخت احتجاج،نریندر مودی کا پتلا نذر آتش،قاتل قاتل نریندر مودی قاتل کے فلک شگاف نعرے،مظاہرین نے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، پاکستان پیپلز… Continue 23reading بھارتی جیل میں پاکستانی ماہی گیر کی شہادت،ہزاروں ماہی گیروں کا سخت احتجاج، حکومت فوراً بھارت سے یہ کام کرے، ماہی گیروں نے بھی حکومت مخالف تحریک کی دھمکی دیدی

نیب کا نواز شریف اور زرداری کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ،سابق صدر کیخلاف اہم کارروائی کا بھی آغاز ہو گیا

datetime 30  جولائی  2020

نیب کا نواز شریف اور زرداری کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ،سابق صدر کیخلاف اہم کارروائی کا بھی آغاز ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر کرپشن ریفرنس کے بعد نواز شریف اور آصف علی زرداری کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے رپورٹ جمع کرائی گئی… Continue 23reading نیب کا نواز شریف اور زرداری کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ،سابق صدر کیخلاف اہم کارروائی کا بھی آغاز ہو گیا

عمران خان اپنے مشیروں کی کرپشن کا تحفظ کررہے ہیں، این آر او، این آر او کہہ کر اصل این آر او کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے جو یہ ہے؟بلاول بھٹو کی تہلکہ انگیز باتیں

datetime 30  جولائی  2020

عمران خان اپنے مشیروں کی کرپشن کا تحفظ کررہے ہیں، این آر او، این آر او کہہ کر اصل این آر او کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے جو یہ ہے؟بلاول بھٹو کی تہلکہ انگیز باتیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ این آر او، این آر او کہہ کر اصل این آر او کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے جو زیر حراست بھارتی جاسوس کلبھوشن کو دیا گیا،بل جو غیر متنازع ہوسکتا تھا حکومت نے متنازع کردیا،ایف اے ٹی… Continue 23reading عمران خان اپنے مشیروں کی کرپشن کا تحفظ کررہے ہیں، این آر او، این آر او کہہ کر اصل این آر او کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے جو یہ ہے؟بلاول بھٹو کی تہلکہ انگیز باتیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اپوزیشن کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 30  جولائی  2020

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اپوزیشن کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں جمعیت علمائے اسلام نے حکومت کی جانب سے پیش کئے جانیوالے دونوں بلز کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاجاً اپوزیشن کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جمعرات کے روز ایوان بالا میں انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل2020اورکی منظوری کے موقع پر اپوزیشن جماعت جے یوآئی کے… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اپوزیشن کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اپوزیشن کی 4 ترامیم کے ساتھ سکیورٹی کونسل اور انسداد دہشت گردی ترمیمی بلز منظور

datetime 30  جولائی  2020

اپوزیشن کی 4 ترامیم کے ساتھ سکیورٹی کونسل اور انسداد دہشت گردی ترمیمی بلز منظور

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل ترمیمی بل پاس کرلئے، دونوں بل سینٹ کی پاس کردہ ترامیم کے ساتھ منظور کرلئے گئے جس کے ساتھ ہی سپیکر نے اجلاس 7اگست تک ملتوی کردیا، جے یو آئی ف کی طرف سے بلوں کی مخالفت… Continue 23reading اپوزیشن کی 4 ترامیم کے ساتھ سکیورٹی کونسل اور انسداد دہشت گردی ترمیمی بلز منظور

دینی مدرسہ کے طالب علم بھی کسی سے کم نہیں، انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں مدرسے کے طالب علم کی شاندار پوزیشن، مدرسے کا 20 سالہ ریکارڈ برقرار

datetime 30  جولائی  2020

دینی مدرسہ کے طالب علم بھی کسی سے کم نہیں، انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں مدرسے کے طالب علم کی شاندار پوزیشن، مدرسے کا 20 سالہ ریکارڈ برقرار

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں واقع دینی مدرسہ کا پوزیشنیں حاصل کرنے کا 20 سالہ اعزاز برقرار,میٹرک میں دو پوزیشنیں حاصل کرنے کے بعد انٹرمیڈیٹ سطح پر بھی دینی مدرسہ کا طالبعلم پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے وفاقی دارالحکومت میں واقع دینی مدرسہ ادارہ علوم اسلامی کی پوزیشنیں 50 سے تجاوز… Continue 23reading دینی مدرسہ کے طالب علم بھی کسی سے کم نہیں، انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں مدرسے کے طالب علم کی شاندار پوزیشن، مدرسے کا 20 سالہ ریکارڈ برقرار