عمران خان کی اچھی نیت جائے بھاڑ میں، اسے یہ ملک کھیلنے کےلیے نہیں دیا جا سکتا ،حفیظ اللہ نیازی وزیر اعظم کیخلاف پھٹ پڑے ، کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےحفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ ۔۔۔حضور یہ بات وقت سے پہلے تسلیم کر لی جائے کہ یہ حکومت فیل ہو چکی ہے ،عثمان بزدار بھی جانے والے ہیں اگر انہوں نے 2مہینے بھی گزار لئے تو سسٹم جہاں پہنچے گا وہاں سے نہیں نکل سکے گا۔… Continue 23reading عمران خان کی اچھی نیت جائے بھاڑ میں، اسے یہ ملک کھیلنے کےلیے نہیں دیا جا سکتا ،حفیظ اللہ نیازی وزیر اعظم کیخلاف پھٹ پڑے ، کھری کھری سنا دیں