جہانگیر ترین کو رات و رات پرائیویٹ جیٹ پر فرار کرانے کی ہدایت کس نے دی،ن لیگ حقیقت سامنے لے آئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے معاون خصوصی احتساب مرزاشہزاد اکبر کو چینی، پٹرول اور آٹا چور مافیا کا جعلی ترجمان قرار دے دیا۔ جمعہ کواپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب نے ہی چینی برآمد کرنے، سبسڈی دینے، قیمتوں میں اضافہ کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں… Continue 23reading جہانگیر ترین کو رات و رات پرائیویٹ جیٹ پر فرار کرانے کی ہدایت کس نے دی،ن لیگ حقیقت سامنے لے آئی