پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف واپس نہ آئے تو۔۔۔ حکومت نے سخت قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابراعوان نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کو اپنے خلاف مقدمات کاسامناکرنے کے لئے وطن واپس آنا چاہیے ورنہ حکومت انہیں واپس لانے کیلئے قانونی راستہ اختیار کرے گی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوازشریف علاج معالجے کی بنیاد پر بیرون ملک گئے جنہیں عدالت نے طبی ضمانت دی لیکن وہ وہاں علاج نہیں کرارہے۔انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم کوعدالت نے سزادی تھی اور اگر وہ عدالت پیش نہ ہوئے تو انہیں مفرورقراردے دیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…