نواز شریف کی آواز گھر گھر گونجے گی،روک سکو تو روک لو،اپنا سامان باندھنے کی تیاری کریں، حکومت کو سخت پیغام
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے نواز شریف کی اے پی سی میں تقریر روکنے سے متعلق قانونی آپشنز بارے ٹوئٹ کا جواب ٹوئٹ کی صورت میں دیتے ہوئے کہا کہ کنٹینر پر گالیاں دینے،ہنڈی اور سول نافرمانی کی تلقین کرنے،بجلی… Continue 23reading نواز شریف کی آواز گھر گھر گونجے گی،روک سکو تو روک لو،اپنا سامان باندھنے کی تیاری کریں، حکومت کو سخت پیغام



































