بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات نہ ہونے کو سب سے بڑا نیشنل سکیورٹی رسک قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات نہ ہونے کو سب سے بڑا نیشنل سیکیورٹی رسک قرار دے دیا۔ ترجمان کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں فیئر اینڈ فری الیکشن نہ ہونا ملک کیلئے ایک بڑا نیشنل سیکیورٹی رسک… Continue 23reading بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات نہ ہونے کو سب سے بڑا نیشنل سکیورٹی رسک قرار دیدیا



































