ڈاکٹر جاوید اکرم کا آسٹریلین ویکسین کے کورونا مریضوں پر ٹیسٹ کے حوالے سے بیان حکومت نے نوٹس لے لیا، سخت ترین ایکشن ، میڈیا پر کسی بھی قسم کا بیان دینے سے روک دیا گیا
کراچی (این این آئی)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے وائس چانسلر یورنیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم سے آسٹریلین ویکسین کے کورونا کے مریضوں پر ٹیسٹ کے حوالے سے بیان پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے ڈاکٹر جاوید اکرم کو بھیجے گئے… Continue 23reading ڈاکٹر جاوید اکرم کا آسٹریلین ویکسین کے کورونا مریضوں پر ٹیسٹ کے حوالے سے بیان حکومت نے نوٹس لے لیا، سخت ترین ایکشن ، میڈیا پر کسی بھی قسم کا بیان دینے سے روک دیا گیا