ریسٹورنٹس، تھیٹرز اور سینما گھر کھولنے اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کے فیصلے نے حکومت کی ترجیحات کا تعین کردیا، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کا تہلکہ خیز ردعمل
راولپنڈی(آن لائن) 10 اگست سے ریسٹورنٹس، تھیٹرز اور سینما گھر کھولنے اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کے فیصلے نے حکومت کی ترجیحات کا تعین کردیاحکومت نے واضح کردیا کہ قوم کیلیے تعلیم سے زیادہ اہم تھیٹرز اور سینما گھر ہیں اور تعلیم ہماری آخری ترجیح ہے۔ 15ستمبر کو سکول کھولنے کے فیصلے سے سخت مایوسی… Continue 23reading ریسٹورنٹس، تھیٹرز اور سینما گھر کھولنے اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کے فیصلے نے حکومت کی ترجیحات کا تعین کردیا، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کا تہلکہ خیز ردعمل