ڈاکٹر ماہا کیس میں معروف ہسپتال کا ڈینٹسٹ گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر ماہا کیس میں اہم موڑ، ایف آئی آر میں نامزد مقامی معروف ہسپتال کے ڈینٹسٹ کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ مقدمے میں نامزد ماہا کے دوست جنید خان اور ایک اور ڈاکٹر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن بشیر بروہی کے مطابق نامزد… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا کیس میں معروف ہسپتال کا ڈینٹسٹ گرفتار




































