ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں کتنا قرضہ لیا اور کتنا واپس کیا؟ پی ٹی آئی حکومت تفصیلات سامنے لے آئی
اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے 5 سالوں میں 50 ارب ڈالر کا قرضہ لیا جبکہ 27 ارب ڈالر واپس کئے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نیٹ 23 ارب ڈالر کا اضافہ کیا کمرشل بینکوں سے مہنگا ترین… Continue 23reading ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں کتنا قرضہ لیا اور کتنا واپس کیا؟ پی ٹی آئی حکومت تفصیلات سامنے لے آئی





































