آمدن سے زائد اثاثے مولانا فضل الرحمان کو نیب نے طلب کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان پر مالی بدعنوانیوں کے الزامات ہیں، مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو نیب خیبر پختونخوا سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے مولانا فضل الرحمان کو نیب نے طلب کر لیا



































