چیف جسٹس کراچی پہنچ گئے، آج کن کن اہم مقدمات کی سماعت کرینگے؟جانئے
کراچی (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کراچی پہنچ گئے جہاں وہ آج پیر سے کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ آج پیر سے سپریم کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔تجاوزات کے خلاف… Continue 23reading چیف جسٹس کراچی پہنچ گئے، آج کن کن اہم مقدمات کی سماعت کرینگے؟جانئے