ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

’’ پاکستان ان چاروں کے درمیان پھنس گیا‘‘ہم مدد سعودی عرب سے لیتے ہیں اور ترانے دشمنوں کے گاتے ہیں ، سعودی عرب صرف ہمارا دوست نہیں بلکہ یہ ہماری مجبوری بھی ہے لیکن اب ۔۔۔شاہ محمود قریشی کا وہ بیان جس پر سعودی عرب مائینڈ کر گیا ؟جاوید چودھری کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’شاہ محمود قریشی ذمہ دار ہیں ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ہم اس وقت چار دوستوں کے نرغے میں ہیں‘ ایران ہمارا ہمسایہ بھی ہے اور ہماری آبادی کا20فیصد اہل تشیع پر بھی مشتمل ہے‘ یہ پاکستان کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بھی تھا‘ ترک ہمارے خون… Continue 23reading ’’ پاکستان ان چاروں کے درمیان پھنس گیا‘‘ہم مدد سعودی عرب سے لیتے ہیں اور ترانے دشمنوں کے گاتے ہیں ، سعودی عرب صرف ہمارا دوست نہیں بلکہ یہ ہماری مجبوری بھی ہے لیکن اب ۔۔۔شاہ محمود قریشی کا وہ بیان جس پر سعودی عرب مائینڈ کر گیا ؟جاوید چودھری کے تہلکہ خیز انکشافات

دنیا کی بڑی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانیکا اعلان کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2020

دنیا کی بڑی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانیکا اعلان کر دیا

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن امارات نے پاکستان کے لیے چلائی جانے والی مسافر پروازوں میں 10 اگست سے اضافے کا اعلان کردیا جسے 60 پروازیں فی ہفتہ تک بڑھا دیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سروس میں اس اضافے سے صارفین کو دبئی کے راستے موجودہ نیٹ ورک میں 70 سے… Continue 23reading دنیا کی بڑی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانیکا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن کا ارکان پارلیمنٹ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2020

الیکشن کمیشن کا ارکان پارلیمنٹ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

کوئٹہ (آ ن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر کی ہے گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ سے سال 2019-20کی اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی الیکشن کمیشن نے ارکان کی جانب سے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا ارکان پارلیمنٹ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

دیامر بھاشا کی تعمیر کا آغاز تاریخی پیشرفت ، منصوبہ  کب تک مکمل کرلیا جائیگا؟ چیئرمین واپڈانے بتا دیا

datetime 9  اگست‬‮  2020

دیامر بھاشا کی تعمیر کا آغاز تاریخی پیشرفت ، منصوبہ  کب تک مکمل کرلیا جائیگا؟ چیئرمین واپڈانے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے کہا ہے کہ دیا مر بھاشا کی تعمیر کا آغاز تاریخی پیش رفت ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ منصوبہ مقررہ مدت 2028 میں ہی مکمل کر لیا جائے گا، منصوبے کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 4500 میگاواٹ ہے۔ چیئرمین واپڈا نے کہا کہ ڈیم میں 81… Continue 23reading دیامر بھاشا کی تعمیر کا آغاز تاریخی پیشرفت ، منصوبہ  کب تک مکمل کرلیا جائیگا؟ چیئرمین واپڈانے بتا دیا

اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر کے 16  کیمرے خراب سکیورٹی دائوپر لگ گئی

datetime 9  اگست‬‮  2020

اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر کے 16  کیمرے خراب سکیورٹی دائوپر لگ گئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر کے 16 سیکیورٹی کیمرے خراب ہوگئے تاہم سی ڈی اے کی جانب سے بجٹ کی کمی کے باعث کیمروں کی مرمت نہیں کی جا سکی جبکہ کنونشن سنٹر میں صدر اور وزیر اعظم سمیت کئی اہم وزراء اور عوام کی کثیر تعداد مختلف تقریبات میں… Continue 23reading اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر کے 16  کیمرے خراب سکیورٹی دائوپر لگ گئی

واہگہ بارڈر کوآج خصوصی طو رپر کیوں کھولا جائے گا؟جانئے

datetime 9  اگست‬‮  2020

واہگہ بارڈر کوآج خصوصی طو رپر کیوں کھولا جائے گا؟جانئے

لاہور( این این آئی)کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون اور سرحدبند ہونے کی وجہ سے پاکستان میں محصور ہو جانے والے 118بھارتی شہری آج  پیر کے روز واہگہ کے راستے واپس روانہ ہو جائیں گے۔ بھارتی شہریوںکی واپسی کے لئے واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپر کھولا جائے گا۔

راوی پراجیکٹ کیلئے 6 لاکھ 13ہزار 785 کنال اراضی درکار ابھی تک ایک مرلہ بھی ایکوائر نہیں کیا گیا، منصوبے پر سوالات اٹھ گئے

datetime 9  اگست‬‮  2020

راوی پراجیکٹ کیلئے 6 لاکھ 13ہزار 785 کنال اراضی درکار ابھی تک ایک مرلہ بھی ایکوائر نہیں کیا گیا، منصوبے پر سوالات اٹھ گئے

لاہور( این این آئی) راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے لئے مجموعی طور پر 6 لاکھ 13ہزار 785 کنال اراضی درکار ہو گی جس کیلئے ابھی تک ایک مرلہ بھی ایکوائر نہیں کیا گیا، اراضی ایکوائر کا مرحلہ سیکشن چار سے آگے نہیں بڑھ سکا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریور راوی فرنٹ… Continue 23reading راوی پراجیکٹ کیلئے 6 لاکھ 13ہزار 785 کنال اراضی درکار ابھی تک ایک مرلہ بھی ایکوائر نہیں کیا گیا، منصوبے پر سوالات اٹھ گئے

سیلابی ریلے شکار پور سے کوئٹہ آنے والی 2 گیس پائپ لائنیں  بہا کر لے گئے،متعدد شہروں میں سپلائی معطل

datetime 9  اگست‬‮  2020

سیلابی ریلے شکار پور سے کوئٹہ آنے والی 2 گیس پائپ لائنیں  بہا کر لے گئے،متعدد شہروں میں سپلائی معطل

بولان (این این آئی)بلوچستان کے ضلع بولان میں بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے شکار پور سے کوئٹہ آنے والی 2 گیس پائپ لائنیں بہا کر لے گئے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق ہفتہ کو ضلع بولان کے علاقے بی بی نانی میں سیلابی ریلے سے سوئی گیس کی 24 اور 12 انچ… Continue 23reading سیلابی ریلے شکار پور سے کوئٹہ آنے والی 2 گیس پائپ لائنیں  بہا کر لے گئے،متعدد شہروں میں سپلائی معطل

پودا لگانے والا رضا کار ایپلی کیشن کے ذریعے اپنی گرین سیلفی اپلوڈ کر سکے گا وزیراعظم نے ٹائیگر فورس ایپلی کیشن میں گرین سیلفی فیچر استعمال کی منظوری دیدی

datetime 9  اگست‬‮  2020

پودا لگانے والا رضا کار ایپلی کیشن کے ذریعے اپنی گرین سیلفی اپلوڈ کر سکے گا وزیراعظم نے ٹائیگر فورس ایپلی کیشن میں گرین سیلفی فیچر استعمال کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے ٹائیگر فورس ایپلی کیشن میں گرین سیلفی فیچر کے استعمال کی منظوری دیدی،ایپلی کیشن میں جیو ٹیگنگ کی خصوصی سہولت بھی متعارف کروا دی گئی،ایپلی کیشن کے ذریعے لگائے گئے پودوں کی لائیو لوکیشن اور تعداد معلوم کی جا سکتی ہے، پودا لگانے والا رضا کار ایپلی کیشن کے ذریعے… Continue 23reading پودا لگانے والا رضا کار ایپلی کیشن کے ذریعے اپنی گرین سیلفی اپلوڈ کر سکے گا وزیراعظم نے ٹائیگر فورس ایپلی کیشن میں گرین سیلفی فیچر استعمال کی منظوری دیدی