پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ارطغرل غازی نے ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ،اسلام آباد میں کس طرز مسجد کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے؟

datetime 29  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے مشہور ترین ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ترکش اداکار انگین التان دوزیاتان المعروف ارطغرل غازی اسلام آباد میں بلیو مسجد کے افتتاح کے لئے عنقریب پاکستان آرہے ہیں،

ترکی کی طرز پر بلیو مسجد کا ریپلیکا بنانے والے معروف رہائشی منصوبے بلیو ورلڈ سٹی کی انتظامیہ ستمبر میں بلیو مسجد کے افتتاح کی تیاریاں زور و شور سے کر رہی ہے اور ارطغرل غازی افتتاح کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور استنبول کی مشہور بلیو مسجد کے ریپلیکا کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ان کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزہ پہلے ہی جاری کیا جا چکا ہے، انگین التان المعروف ارطغرل غازی کہہ چکے ہیں کہ وہ عنقریب پاکستان آئیں گے اور اب یہ تصدیق ہو چکی ہے کہ بلیو ورلڈ سٹی میں ہونے والی بلیو مسجد کی سنگ بنیاد کی تقریب کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے ارطغرل غازی پاکستان آرہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…