عوام تیاری کر لیں ، بارشوں کی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گرمی سے ستائے عوام کیلئے بری خوشخبری آگئی ، رواں ہفتے بارشوں کا امکان ۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ گرمی کا آخری پڑاؤ، محکمہ موسمیات کے مطابق ستمبر کا اختتام گرم موسم کے ساتھ ہوگا،اکتوبر کے آغاز کے ساتھ لاہور… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں ، بارشوں کی خوشخبری سنا دی گئی



































