پی ٹی آئی حکومت کی پھرتیاں رانا تنویر اسلام آباد میں اسدقیصر کے ساتھ بیٹھے تھے پنجاب حکومت نے نیب ہنگامہ آرائی کا کیس لاہور میں بنا دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ لاہور واقعہ کے دور ان رانا تنویر حسین یہاں بیٹھے تھے ، ان پر پرچہ درج کرلیا گیا ہے ، پنجاب حکومت کی اس حرکت کا نوٹس لیں ،رانا تنویر حسین کے خلاف مقدمے پر تحریک… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی پھرتیاں رانا تنویر اسلام آباد میں اسدقیصر کے ساتھ بیٹھے تھے پنجاب حکومت نے نیب ہنگامہ آرائی کا کیس لاہور میں بنا دیا