حکومت کا تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے 15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام سرکاری ونجی اسکولوں کیلئے ایس اوپیز جاری کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس میں کہا کہ تمام سرکاری ونجی اسکولز… Continue 23reading حکومت کا تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری


































