جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغان فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے قدم اٹھایا، چمن کشیدگی پر پاکستان نے حقیقت بیان کر دی

datetime 31  جولائی  2020

افغان فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے قدم اٹھایا، چمن کشیدگی پر پاکستان نے حقیقت بیان کر دی

اسلام آباد (این این آئی) پاک ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے پاک افغان سرحد چمن پر پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ پر کہا ہے کہ تیس جولائی کو پاکستان افغانستان عالمی سرحد باب دوستی گیٹ پر افغان فورسز نے معصوم شہریوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی،پاکستانی فورسز نے فائرنگ کا جواب دیا،افغانستان کی طرف… Continue 23reading افغان فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے قدم اٹھایا، چمن کشیدگی پر پاکستان نے حقیقت بیان کر دی

14 اگست کی سرکاری تقریبات منسوخ کر دی گئیں

datetime 31  جولائی  2020

14 اگست کی سرکاری تقریبات منسوخ کر دی گئیں

پشاور (آن لائن)کرونا وائرس کے باعث 14اگست کے لئے سرکاری تقریبات منسوخ کر دی گئی ہے صرف چھوٹے پیمانے پر پرچم کشائی کی جائیگی۔ کرونا وائرس کے باعث 14اگست کو ہونے والی تمام بڑی تقریبات پر پابندی عائدکی گئی ہے کرونا وائرس کے باعث یوم آزادی کے لئے ہونے والے مختلف تقریبات کی تیاریاں نہ… Continue 23reading 14 اگست کی سرکاری تقریبات منسوخ کر دی گئیں

قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 146 ملین امریکی ڈالر کی کمی ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بھی نیچے آ گئے

datetime 31  جولائی  2020

قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 146 ملین امریکی ڈالر کی کمی ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بھی نیچے آ گئے

کراچی (این این آئی) گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں13کروڑ51لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی اورزرمبادلہ کے مجموعی ذخائر19ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 24جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 19ارب4کروڑ73لاکھ ڈالرز کی سطح سے گر کر18ارب91کروڑ22لاکھ ڈالرز ریکارڈ کئے گئے ۔اس دوران مرکزی بینک… Continue 23reading قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 146 ملین امریکی ڈالر کی کمی ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بھی نیچے آ گئے

ملازمین کیلئے اہم خبر ، حکومت نے دفتری اوقات تبدیل کر دیے

datetime 31  جولائی  2020

ملازمین کیلئے اہم خبر ، حکومت نے دفتری اوقات تبدیل کر دیے

لاہور (این این آئی) وفاقی حکومت نے عیدا لاضحی کے بعد دفتری اوقات معمول پر لانے کا فیصلہ کرلیا ۔ دفتری اوقات صبح 9 بجے سے شام5بجے تک بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوقات 3اگست سے دوبارہ معمول پر آجائیں گے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں، ڈویژنز کو نوٹیفکیشن… Continue 23reading ملازمین کیلئے اہم خبر ، حکومت نے دفتری اوقات تبدیل کر دیے

کورونا کیسز میں نمایاں کمی ، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے عوام کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 31  جولائی  2020

کورونا کیسز میں نمایاں کمی ، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے عوام کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا کیسز کی نمایاں کمی ہوئی ہے، ابھی احتیاط کی ضرورت ہے ۔یو ایس ایڈ کے تحت وینٹی لیٹرز فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کورونا سے نمٹنے کیلئے یو… Continue 23reading کورونا کیسز میں نمایاں کمی ، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے عوام کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے پاکستان دنیا بھر میں مثال بننے لگا،وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام

datetime 31  جولائی  2020

آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے پاکستان دنیا بھر میں مثال بننے لگا،وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے علاقے بلوکی کی ویڈیو شیئر کی ، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سال قبل خالی نظر آنیوالی جگہ پر ہزاروں درخت لگے ہوئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ 10 بلین ٹری سونامی کے تحت… Continue 23reading آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے پاکستان دنیا بھر میں مثال بننے لگا،وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام

ایدھی، ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز، سفارتخانے اور صوبائی حکومتیں ٹیکس ڈیفالٹرقرار، مراسلہ جاری

datetime 31  جولائی  2020

ایدھی، ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز، سفارتخانے اور صوبائی حکومتیں ٹیکس ڈیفالٹرقرار، مراسلہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ٹیکس چالان جمع نہ کروانے پر متعدد ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز اور اداروں کو ڈیفالٹ کر دیا۔سی اے اے کی جانب سے ٹیکس چالان جمع نہ کروانے والی ائیرلائنز، اداروں اور کمپنیوں کو مراسلے بھی جاری کیے گئے ہیں۔مراسلے میں ڈیفالٹرز کی… Continue 23reading ایدھی، ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز، سفارتخانے اور صوبائی حکومتیں ٹیکس ڈیفالٹرقرار، مراسلہ جاری

سعودی عرب نے بھی پاکستانی پائلٹس اور تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق مانگ لی

datetime 31  جولائی  2020

سعودی عرب نے بھی پاکستانی پائلٹس اور تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھی پاکستان سے 33 پاکستانی پائلٹس اور 8 تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق طلب کر لی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے 33 پائلٹس اور 8… Continue 23reading سعودی عرب نے بھی پاکستانی پائلٹس اور تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق مانگ لی

ناخوشگوار واقعہ پر بلوچستان کے اہم علاقے میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل

datetime 31  جولائی  2020

ناخوشگوار واقعہ پر بلوچستان کے اہم علاقے میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان کی سفارش پر قلعہ عبداللہ میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چمن میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلنے سے روکنے کے… Continue 23reading ناخوشگوار واقعہ پر بلوچستان کے اہم علاقے میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل