اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد میں گداگری کرنے والی گینگ کی سرپرست اسلام آباد پولیس کے اہلکار نکلے بھکاریوں کا ایک گینگ پکڑا گیا ہے جس میں کتنے پولیس اہلکار ملوث نکلے ، تہلکہ خیز  انکشاف 

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری داخلہ برائے پارلیمانی امور شوکت علی نے بتایا ہے کہ بھکاریوںکا ایک گینگ پکڑا گیا ہے جس میں آٹھ پولیس اہلکار ملوث پائے گئے ۔ منگل کو قومی اسمبلی میں اسلام آباد میں گداگری کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا گیا

، سیکرٹری داخلہ برائے پارلیمانی امور شوکت علی نے کہاکہ یہ ایک سماجی برائی ہے اسلام میں بھی منع فرمایا گیا ،بھیک مانگنے والوں کے خلاف مجاہد فورس تشکیل دی ہے،یہ فورس ان بھکاریوں کو پکڑ کر مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے ،ان بھکاریوں خلاف ایف آئی آر درج کی جاتی ہے ،ایکٹ کے مطابق ان  بھکاریوں کے خلاف تین سال سے کم سزا دی جاتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ایک گینگ پکڑا گیا ہے اس میں پولیس کے آٹھ اہلکار ملوث پائے گئے ،ان آٹھ پولیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا اور انکوائری کے بعد اب وہ جیل میں ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ دوہزار انیس میں سات ہزار دو سوانچاس لاگو کو پکڑا گیا ،دوہزار بیس میں دس ہزار سے زائد بھکاریوں کو پکڑا گیا ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…