اسلام آباد میں گداگری کرنے والی گینگ کی سرپرست اسلام آباد پولیس کے اہلکار نکلے بھکاریوں کا ایک گینگ پکڑا گیا ہے جس میں کتنے پولیس اہلکار ملوث نکلے ، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری داخلہ برائے پارلیمانی امور شوکت علی نے بتایا ہے کہ بھکاریوںکا ایک گینگ پکڑا گیا ہے جس میں آٹھ پولیس اہلکار ملوث پائے گئے ۔ منگل کو قومی اسمبلی میں اسلام آباد میں گداگری کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا گیا ، سیکرٹری داخلہ برائے… Continue 23reading اسلام آباد میں گداگری کرنے والی گینگ کی سرپرست اسلام آباد پولیس کے اہلکار نکلے بھکاریوں کا ایک گینگ پکڑا گیا ہے جس میں کتنے پولیس اہلکار ملوث نکلے ، تہلکہ خیز انکشاف