جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے کتنے نئے کیسز سامنے آگئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی دارلحکومت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 21 نئے کیسز سامنے آگئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 3 ہزار 52 تشخیصی ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے اب تک اسلام آباد سے 15 ہزار 962 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔فعال کیسز کی

تعداد کم ہو کر 392 رہ گئے۔ شہرِ اقتدار میں اموات کی مجموعی تعداد 178 ہے۔چوبیس گھنٹوں میں مزید 41 شہری صحت یاب ہوگئے۔اب تک صحت یاب ہونے والے شہریوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 15 ہزار 392 ہوگئی۔شہرِ اقتدار میں صحت یانی کا تناسب بڑھ کر 96 فیصد ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…