لاہور میں دوستوں نے دوست کو دعوت پر بلا کر چھت سے دھکا دے دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہور کے علاقے تھانہ کاہنہ کی حدود میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر دوستوں نے اپنے ہی دوست کو دعوت کے بہانے بلا کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت 22 سالہ شرجیل کے نام سے ہوئی ہے۔… Continue 23reading لاہور میں دوستوں نے دوست کو دعوت پر بلا کر چھت سے دھکا دے دیا











































