لاہورموٹروے کیس مرکزی ملزم عابد علی کا شناختی کارڈ بلاک
لاہور(این این آئی) پولیس نے لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا شناختی کارڈ بلاک کروا دیا ۔ پولیس کے مطابق لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جارہے ہیں ۔ ملزم کے بیرون ملک فرار ہونے کے شبہ میں اس کا شناختی کارڈ بلاک کروادیا… Continue 23reading لاہورموٹروے کیس مرکزی ملزم عابد علی کا شناختی کارڈ بلاک





































