ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

تمہیں معافی نہیں مل سکتی اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2بیٹیوں کی آبروریزی کرنے والے باپ کو صلح کے باوجود ضمانت دینے سے صاف انکار

datetime 16  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے کورٹ رپورٹنگ کے تجربے کو شیئر کرتے ہوئے صحافی ثاقب بشیر نے اپنے ٹویٹرپیغامات میں لکھا کہ گزشتہ دنوں آبروریزی کے ایک ملزم کی ضمانت کا مقدمہ سماعت کے لیے مقرر ہوا جہاں اسلام آباد میں ایک درندہ صفت والد نے

اپنی دو بیٹیوں کی آبروریزی کی ، ماں نے کیس کردیا ،بیٹیوں نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیا، میڈیکل میں بھیسب کچھ ثابت ہو گیا والد کی ضمانت مسترد ہو گئی پھر اس والد نے بیٹیوں اور ماں کے ساتھ پریشر ڈال کر صلح کرلی ، صلح کی بنیاد پر والد نے دوبارہ درخواست ضمانت دائر کی ،درخواست میں میں صلح نامہ ساتھ لگایا لیکن ماتحت عدلیہ کے جج نے صلح کے باوجود اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے یہ لکھ کر ضمانت مسترد کر دی کہ معاشرے کا گھنائونا ترین جرم ہے میڈیکل میں بھی ثابت ہو گیا اس لیے ایسا ملزم ضمانت کا مستحق نہیں ، جس کے بعد درخواست ضمانت لیکر وہ والد اپنے وکیل کے ذریعے ہائی کورٹ پہنچا ، کورٹ نے پوچھا کیا ایسا شخص صلح کر کے ریلیف لینے کا مستحق ہے؟ سرکاری وکیل نے بھی ضمانت کی مخالفت کی ، عدالت عالیہ نے بھی اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے ضمانت مسترد کی اور ٹرائل جلد مکمل کرنے کا حکم بھی دیدیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…