اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کرونا سے متاثر، چین کا بھی اہم بیان سامنے آگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )چینی قونصل جنرل نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ حمزہ شہباز کے نام لکھے گئے خط میں چینی قونصل جنرل نے کہا کہ میری نیک خواہشات اور نیک تمنائیں حمزہ شہباز کے ساتھ ہیں ۔

چین پاکستان کا سٹریٹیجک پارٹنر ہے،چین پاکستان کے ساتھ اس تعاون کو مزید بڑھانا چاہتا ہے ۔ا نہوں نے کہا کہ چین پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں اور بشمول پنجاب اسمبلی کے ساتھ مضبوط تعلق قائم کرنا چاہتا ہے ،س سلسلے میں چینی قونصلیٹ اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…