ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

آخر کار بلاول بھٹو بھی جاگ گئے، اللہ تعالیٰ اس رحمت والی بارش کو ہمارے لئے مزید زحمت نہ بنائے،دعا کی اپیل کر دی

datetime 27  اگست‬‮  2020

آخر کار بلاول بھٹو بھی جاگ گئے، اللہ تعالیٰ اس رحمت والی بارش کو ہمارے لئے مزید زحمت نہ بنائے،دعا کی اپیل کر دی

کراچی (آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ غیر متوقع قدرتی آفت سے دو چار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں جاری طوفانی بارشوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سندھ نے… Continue 23reading آخر کار بلاول بھٹو بھی جاگ گئے، اللہ تعالیٰ اس رحمت والی بارش کو ہمارے لئے مزید زحمت نہ بنائے،دعا کی اپیل کر دی

سی پیک کے تحت اربوں ڈالر کے 3 بڑے منصوبوں پر دستخط، شاندار مستقبل پاکستان کا منتظر

datetime 27  اگست‬‮  2020

سی پیک کے تحت اربوں ڈالر کے 3 بڑے منصوبوں پر دستخط، شاندار مستقبل پاکستان کا منتظر

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت 10.9 ارب ڈالر کے 3 بڑے منصوبوں پر دستخط ہوئے۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایاکہ گذشتہ 2 ماہ میں سی پیک کے تحت 10.9 ارب ڈالر کے 3 بڑے منصوبوں پر دستخط… Continue 23reading سی پیک کے تحت اربوں ڈالر کے 3 بڑے منصوبوں پر دستخط، شاندار مستقبل پاکستان کا منتظر

بارش نے کراچی میں تباہی مچا دی، تیز بارش نے شہر کو پھر ڈبو دیا، عوام گھروں سے نہ نکلیں، اپیل کر دی گئی

datetime 27  اگست‬‮  2020

بارش نے کراچی میں تباہی مچا دی، تیز بارش نے شہر کو پھر ڈبو دیا، عوام گھروں سے نہ نکلیں، اپیل کر دی گئی

کراچی (این این آئی) صوبائی دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جمعرا ت کو بھی جاری رہا جس سے شہر کی سڑکیں ایک بار پھر تالاب بن گئیں اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی معطل ہو گئی، بارش کے باعث بجلی اور مواصلات کا نظام بھی درہم ہوگیا،کے الیکٹرک… Continue 23reading بارش نے کراچی میں تباہی مچا دی، تیز بارش نے شہر کو پھر ڈبو دیا، عوام گھروں سے نہ نکلیں، اپیل کر دی گئی

دنیا کی معروف ائیر لائن کا لندن، مانچسٹر سے پاکستان کیلئے پر وازو ں کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2020

دنیا کی معروف ائیر لائن کا لندن، مانچسٹر سے پاکستان کیلئے پر وازو ں کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) ورجن اٹلانٹک ائر ویز کا لندن، مانچسٹر سے پاکستان کیلئے پر وازو ں کا اعلان،نان سٹاپ پروازیں دسمبر 2020 میں پروازیں شروع ہو جا ئینگی،پر وازیں لندن ہیتھرو سے لاہور، لندن ہیتھرو سے اسلام آباد، نیز مانچسٹر سے اسلام آباد تک آپریٹ کی جا ئیں گی۔ مسافر ورجن اٹلانٹک اپر… Continue 23reading دنیا کی معروف ائیر لائن کا لندن، مانچسٹر سے پاکستان کیلئے پر وازو ں کا اعلان

حکومت کا بڑا فیصلہ موجودہ تعلیمی سال میں سکول کے طلبہ کوسمارٹ سلیبس پڑھایا جائیگا

datetime 27  اگست‬‮  2020

حکومت کا بڑا فیصلہ موجودہ تعلیمی سال میں سکول کے طلبہ کوسمارٹ سلیبس پڑھایا جائیگا

لاہور( این این آئی)موجودہ تعلیمی سال میں سکول کے طلبہ کوسمارٹ سلیبس پڑھایا جائے گا، طلبا کو منتخب شدہ اسباق پڑھائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے تعطیلات کے باعث سکولوں میں بچوں کو موجودہ تعلیمی سال میں 60 فیصد سلیبس پڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نرسری سے دہم جماعت کے… Continue 23reading حکومت کا بڑا فیصلہ موجودہ تعلیمی سال میں سکول کے طلبہ کوسمارٹ سلیبس پڑھایا جائیگا

واپڈا پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ پیداوار پہلی بار ساڑھے 8ہزار میگاواٹ کی حد عبور

datetime 27  اگست‬‮  2020

واپڈا پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ پیداوار پہلی بار ساڑھے 8ہزار میگاواٹ کی حد عبور

لاہور( این این آئی)واپڈا پن بجلی گھروں کی پیداوار پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے 8 ہزار میگاواٹ کی حد عبور کر گئی۔گزشتہ روز پیک آورزکے دوران واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو 8 ہزار 757 میگاواٹ بجلی مہیا کی گئی۔ اِس سے قبل پیک آوارز کے دوران واپڈا پن بجلی گھروں… Continue 23reading واپڈا پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ پیداوار پہلی بار ساڑھے 8ہزار میگاواٹ کی حد عبور

کلاس نہم کے سالانہ امتحانات کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

datetime 27  اگست‬‮  2020

کلاس نہم کے سالانہ امتحانات کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

لاہور( این این آئی)کلاس نہم کے سالانہ امتحانات کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ۔ اس سے قبل نہم کلاس کے سالانہ امتحانات کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ31اگست مقرر کی گئی تھی تاہم اس میں اب ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اسے 30ستمبر تک بڑھا دیا گیا ہے ۔ سکولوں کی… Continue 23reading کلاس نہم کے سالانہ امتحانات کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

سردار مسعود دوبارہ صدر آزاد کشمیر بننے کیلئے متحرک بڑی تجویز مسترد کردی

datetime 27  اگست‬‮  2020

سردار مسعود دوبارہ صدر آزاد کشمیر بننے کیلئے متحرک بڑی تجویز مسترد کردی

راولاکوٹ( آن لائن )صدر ریاست مسعود خان نے راولاکوٹ کے شہری حلقہ سے الیکشن لڑنے کی تجویز مسترد کر دی ۔ صدر ریاست نے دوبارہ صدر ریاست بننے کوششیں تیز کر دیں ،صدر ریاست کو باور کروا دیا گیاکہ انہیں صدر ریاست دوبارہ نہیں بنایا جاسکتا ،نئے صدر کے لیے فاروق ابراہیم یا مشال ملک… Continue 23reading سردار مسعود دوبارہ صدر آزاد کشمیر بننے کیلئے متحرک بڑی تجویز مسترد کردی

ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کیلئے کوششیں تیز سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیاگیا

datetime 27  اگست‬‮  2020

ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کیلئے کوششیں تیز سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں صدارتی نظام رائج کرایا جائے،سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی،ہم عوام پاکستان پارٹی سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں صدر مملکت، وزیراعظم اور چاروں صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور گلگت بلتستان حکومت بھی فریق بنایاگیا… Continue 23reading ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کیلئے کوششیں تیز سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیاگیا