حالیہ بارشوں کے باعث زیر زمین پانی کے ذخائر میں اضافہ ڈیم بھرگئے ، ایک سال تک پانی کا بحران نہیں ہو گا ، رپورٹ جاری
راولپنڈی (این این آئی) حالیہ بارشوںکے باعث زیر زمین پانی کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ۔ ایم ڈی واسا راجہ شو کت نے بتایاکہ راول ڈیم بھرنے سے راولپنڈی میں ان شاء اللہ ایک سال تک پانی کا بحران نہیں ہوگا ۔ایم ڈی واسا راجہ شوکت نے کہاکہ شہر سے گزرنے والے نالوں اور نالہ… Continue 23reading حالیہ بارشوں کے باعث زیر زمین پانی کے ذخائر میں اضافہ ڈیم بھرگئے ، ایک سال تک پانی کا بحران نہیں ہو گا ، رپورٹ جاری