اسلام آباد ہائی کورٹ نے بند تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کر دیا
سلام آباد( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا کی وجہ سے بند تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کر دی۔ جمعہ کے روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز کے دوران وکیل درخواست گزار نے کہاکہ میں نے پہلے بھی پٹیشن دائر کی… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے بند تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کر دیا