جمعہ کے دن ملک میں کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعه کے روز اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش جبکہ جنوبی پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ جبکہ ہفتہ کے… Continue 23reading جمعہ کے دن ملک میں کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی