بے شرمی کی انتہا۔۔۔مقدس رشتوں کی پامالی پیمرا نے اے آر وائی اور ہم ٹی وی کے ڈراموں پر پابندی لگا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا)نے اے آر وائی کے ڈرامہ سیریل عشقیہ اور ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل پیار کے صدقے میں سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی مواد نشر کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت دونوں ڈراموں کی نشر مکرر پر پابندی عائد… Continue 23reading بے شرمی کی انتہا۔۔۔مقدس رشتوں کی پامالی پیمرا نے اے آر وائی اور ہم ٹی وی کے ڈراموں پر پابندی لگا دی