پی ٹی آئی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے والا شہری گرفتار
صوابی (این این آئی)پی ٹی آئی کے صوابی میں ہونے والے جلسہ میں امریکا کا جھنڈا لہرانے والا شہری گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم امریکا کا جھنڈا اپنے ساتھ جلسہ گاہ لایا، ملزم کس مقصد کیلئے امریکی جھنڈا لایا اس کی تفتیش جاری ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے ملزم کو تھانے… Continue 23reading پی ٹی آئی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے والا شہری گرفتار