اربوں کے کرپشن کیسز ختم، ملزمان بیرونِ ملک گئے، بغیر دانتوں والا نیب انجوائے کرے،جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے اور لوگ بھی، ایک سو سے زائد بڑے کرپشن کیسز ختم ہو چکے ہیں، کرپشن کیسز کے ملزمان بیرونِ ملک بھی چلے… Continue 23reading اربوں کے کرپشن کیسز ختم، ملزمان بیرونِ ملک گئے، بغیر دانتوں والا نیب انجوائے کرے،جسٹس محسن اختر کیانی