بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

رکن بلوچستان اسمبلی دو مرتبہ کوشش کے باوجود حلف نہ اٹھا سکے، ویڈیو وائرل

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

رکن بلوچستان اسمبلی دو مرتبہ کوشش کے باوجود حلف نہ اٹھا سکے، ویڈیو وائرل

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اقلیتی رکن اسمبلی اشوک کمار کے حلف اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، وہ کوشش کے باوجود دو مرتبہ اسپیکر صوبائی اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے ساتھ درست حلف نہ اٹھا سکے، بعد میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے اشوک کمار کو اپنے پاس بلا کر… Continue 23reading رکن بلوچستان اسمبلی دو مرتبہ کوشش کے باوجود حلف نہ اٹھا سکے، ویڈیو وائرل

استور،دریا میں ڈوبنے والے باراتیوں کی تلاش، آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

استور،دریا میں ڈوبنے والے باراتیوں کی تلاش، آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا

استور (این این آئی)استور میں وین حادثے کی وجہ سے دریا میں ڈوبنے والے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ڈپٹی کمشنر محمد طارق نے بتایا کہ 2 روز قبل استور سے چکوال جانے والی باراتیوں کی وین تھیلجی کے مقام پر دریا میں جا گری تھی۔ اْنہوں نے بتایا… Continue 23reading استور،دریا میں ڈوبنے والے باراتیوں کی تلاش، آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا

مریم نواز پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی،علیمہ خان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

مریم نواز پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی،علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب میں غیر آئینی کام کر کے ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت کتنے لوگوں کو گرفتار کرے گی؟ جب تک مطالبات… Continue 23reading مریم نواز پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی،علیمہ خان

ڈکیتی اور پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنانے والے 3 افغان ڈکیتوں کے اہم انکشافات

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

ڈکیتی اور پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنانے والے 3 افغان ڈکیتوں کے اہم انکشافات

کراچی(این این آئی) شاہ لطیف سے ڈکیتی اور پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنانے والے گرفتار تین ملزمان نے اہم انکشافات سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف سے گرفتار تین افغان ڈکیتوں نے دوران تفتیش انکشافات کئے ، ملزم قسمت نے انکشاف کہ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کیلئے کلاشنکوف اویس نامی پولیس اہلکار… Continue 23reading ڈکیتی اور پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنانے والے 3 افغان ڈکیتوں کے اہم انکشافات

عمران خان حکومت کے خلاف مسلح تحریک شروع کرنے کی پلاننگ کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

عمران خان حکومت کے خلاف مسلح تحریک شروع کرنے کی پلاننگ کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و بین الصوبائی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے، لیکن سر پر کفن باندھ کر احتجاج کی کسی جمہوریت میں اجازت نہیں ہے،عمران خان حکومت کے خلاف مسلح تحریک شروع کرنے کی پلاننگ کر رہے… Continue 23reading عمران خان حکومت کے خلاف مسلح تحریک شروع کرنے کی پلاننگ کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

پسند کی شادی پر جواں سالہ حاملہ لڑکی کو قتل کردیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

پسند کی شادی پر جواں سالہ حاملہ لڑکی کو قتل کردیا گیا

پھولنگر (این این آئی)پھولنگر کے علاقہ میں پسند کی شادی پر جواں سالہ حاملہ لڑکی کو قتل کردیا گیا۔نواحی گاؤں کھڈیاں میں پسند کی شادی کرنا نوجوان لڑکی کا جرم بن گیا،مقتولہ طیبہ ابراہیم کی فیملی اسے سسرال والے گھر سے بہانے سے گھر لے جا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا،مقتولہ نے کچھ عرصہ پہلے… Continue 23reading پسند کی شادی پر جواں سالہ حاملہ لڑکی کو قتل کردیا گیا

پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظور

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظور

کراچی (این این آئی) وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا مسودہ منظور کر لیا گیا، سندھ کے اسکولز اور کالجز کے داخلہ فارم میں مرد اور خواتین کے خانے کے ساتھ ٹرانس جینڈر بچوں کے لئے بھی خانہ شامل… Continue 23reading پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظور

جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے، فضل الرحمان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے، فضل الرحمان

لندن (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا، جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاستدانوں نے اپنے مفادات کیلئے جمہوریت پر سمجھوتہ کیا۔ مولانا… Continue 23reading جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے، فضل الرحمان

حکومت کا وزیردفاع کیساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کا نوٹس

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت کا وزیردفاع کیساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کا نوٹس

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے وزیردفاع خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کا نوٹس لے لیا۔حکومت پاکستان نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کو واقعے پرپولیس سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی۔ حکومت نے ہائی کمیشن کوہدایت کی کہ واقعہ انتہائی سنگین ہے لہٰذا برٹش ٹرانسپورٹ پولیس سے رابطہ کرکے تحقیقات کرائی… Continue 23reading حکومت کا وزیردفاع کیساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کا نوٹس

1 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 12,277