میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی نے مجھے شوکاز نوٹس جاری کیا اس کا جواب بھی دیا ہے۔ زین قریشی نے کہا کہ میرا معاملہ پارٹی کے سامنے ہے، میں… Continue 23reading میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی