منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

datetime 14  جون‬‮  2024

شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

مظفر آباد (این این آئی)آزا دکشمیر ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔ہائی کورٹ میں احمد فرہاد کے وکیل کے ڈی خان نے پیش ہوئے، عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی۔واضح رہے کہ 10 جون کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی انسداد دہشت گردی کی… Continue 23reading شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانے سے3بچے جاں بحق

datetime 14  جون‬‮  2024

ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانے سے3بچے جاں بحق

خانیوال (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے غفلت برتنے پر 3 ملازمین کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے غفلت برتنے پر 3 ملازمین کو معطل کردیا… Continue 23reading ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانے سے3بچے جاں بحق

پنجاب حکومت کا 100 یونٹس والے گھریلو صارفین کو مفت سولر دینے کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2024

پنجاب حکومت کا 100 یونٹس والے گھریلو صارفین کو مفت سولر دینے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے 9 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے چیف منسٹر روشن گھرانہ پروگرام کا اجراء کر دیا ۔ وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ صوبے کی سطح پر مہنگی بجلی اور بلوں سے پریشان عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے، پہلے مرحلے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا 100 یونٹس والے گھریلو صارفین کو مفت سولر دینے کا اعلان

آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

datetime 13  جون‬‮  2024

آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر، خیبرپختونخوا، اور بالائی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ… Continue 23reading آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2024

ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کمی کا اعلان کردیا۔پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پشاو ہائی کورٹ نے اس سے قبل بھی اعلامیہ جاری کیا تھا، تاہم اب اس میں تبدیلی… Continue 23reading ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

عید الاضحی پر بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

datetime 13  جون‬‮  2024

عید الاضحی پر بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

لاہور ( این این آئی) عید الاضحی کے موقع پر بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ،عید کے تینوں روز 100فیصد عملہ فیلڈ میں موجود رہے گا۔سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گل کی زیر صدارت اجلاس میں عیدالاضحی کے حوالے سے پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ اجلاس میں تمام چیف آفیسرز… Continue 23reading عید الاضحی پر بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

عیدالاضحی،پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

datetime 13  جون‬‮  2024

عیدالاضحی،پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

لاہور ( این این آئی) عیدالاضحی کے سلسلے میں پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ۔محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے سوا دیگر مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144لگا دی، جس کے تحت عوامی مقامات پر سری پائے جلانے پر بھی پابندی عائد کردی… Continue 23reading عیدالاضحی،پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

datetime 13  جون‬‮  2024

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ 14 جون کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے، بانی پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز

datetime 13  جون‬‮  2024

نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بجٹ میں نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز دے دی۔چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)زبیر ٹوانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔ زبیر ٹوانہ نے کہا کہ پاور… Continue 23reading نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز

Page 222 of 12104
1 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 12,104