مسجد نبویؐ کے پہلو میں قائم لائبریری سے متعلق کچھ ایسی ایمان افروز باتیں جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہونگی
مدینہ منورہ(آئی این پی) مدینہ منورہ میں ویسے تو کئی بڑی لائبریریاں ہیں جہاں ہزاروں کتب علم کے متلاشیوں کی آمد کی منتظر رہتی ہیں مگر مسجد نبوی سے متصل لائبریری کی اپنی ہی شان ہے۔ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں قائم اس لائبریری میں سالانہ پانچ لاکھ زائرین اور طلبا… Continue 23reading مسجد نبویؐ کے پہلو میں قائم لائبریری سے متعلق کچھ ایسی ایمان افروز باتیں جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہونگی


































