ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی گرفتار لیگی کارکنوں نے تھانے کا گھیرائو کرلیا
لاہور( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ چوہنگ میں درج مقدمے میں مطلوب مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر کی گاڑی کو تھانے میں بند کر دیا گیا ۔ مسلم لیگ(ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ماڈل ٹائون لنک روڈ سے گزر رہے تھے کہ ٹریفک وارڈن نے ان کی گاڑی کو روک لیا… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی گرفتار لیگی کارکنوں نے تھانے کا گھیرائو کرلیا



































