ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی گرفتار لیگی کارکنوں نے تھانے کا گھیرائو کرلیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ چوہنگ میں درج مقدمے میں مطلوب مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر کی گاڑی کو تھانے میں بند کر دیا گیا ۔ مسلم لیگ(ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ماڈل ٹائون لنک روڈ سے گزر رہے تھے کہ ٹریفک

وارڈن نے ان کی گاڑی کو روک لیا ۔ٹریفک واردن کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی کی کال پر خواجہ عمران نذیر کی گاڑی کو روکا گیا ۔خواجہ عمران نذیر کے بحث کرنے پر فیصل ٹائون پولیس کو طلب کر لیا گیا جو گاڑی کو تھانے لے گئی۔پولیس کے مطابق خواجہ عمران نذیر کی گاڑی چوہنگ تھانے کی ایف آئی آرمیں مطلوب تھی ۔چوہنگ تھانے میں نیب آفس کے باہر توڑپھوڑ کا مقدمہ درج ہے ۔خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ہم اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہرگز مرعوب نہیں ہوں گے بلکہ ان کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق خواجہ عمران نذیر کو بھی باقاعدہ گرفتار کرلیا گیاہے ، پارٹی قیادت کی کال پر ن لیگ کے کارکن تھانہ چوہنگ پہنچ گئے اور نعرے بازی کی جارہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…