اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

تبدیلی نے پاکستانیوں کو حیران و پریشان کردیا صدر عارف علوی کے تکے کھانے کے شوق کو پورا کرنے کیلئے سارا بازار بند کروادیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی انوکھی فرمائش پوری کرنے یعنی تکے کھانے بابو محلہ صدر راولپنڈی پہنچ گئے، سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے پورا علاقہ سیل، تمام دکانیں، مارکیٹیں بند کرادی گئیں ، سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہو گئی۔

ایک صارف نے لکھا کہ ”ایک شخص کے کھانا کھانے کے لئے کئی لوگوں کے روزگار بند کیئے گئے اسکو کہتے ہیں تبدیلی”ایک اور صارف کو شاید یقین نہیں آیا اور لکھا کہ ”تکے کھاتے وقت کی کوئی تصویر شیئر کر دو بھائی”ٰٰٰیاد رہے صدر عارف علوی ماضی میں سکیورٹی حکام کی جانب سے دیے گئے پروٹوکول کے خلاف بولتے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…