ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کی موت کی خبر جھوٹی نکلی بیوی نے ہی فالورزاور لائیکس بڑھانے کیلئے افواہ پھیلائی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی معروف ٹک ٹاکر عادل راجپوت کی موت کی خبر جھوٹ ہونے کی تصدیق ، عادل ایکسیڈنٹ ہونے کی وجہ سے شدید زخمی ہوئے تاہم وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ان کے ٹک ٹاک اکائونٹ سے ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں دیکھا جا سکتا ہے ۔ جبکہ ان… Continue 23reading ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کی موت کی خبر جھوٹی نکلی بیوی نے ہی فالورزاور لائیکس بڑھانے کیلئے افواہ پھیلائی