2021 کے دوران دنیا بھر میں کتنے گرہن لگیں گے ؟ معروف ماہر علم رمل،علم الاعدادنے تفصیل سے بتا دیا
چنیوٹ (آن لائن ) سال 2021 میں دنیا بھر میں4 گرہن ہوںگئے۔2سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے۔ملک کے معروف ماہر علم رمل،علم الاعداد پیر خواجہ ناظر علی چنیوٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سال 2021 میں دنیا بھر میں کل4 سورج اور چاند گرہن ہوں گے۔ان میں سال کا پہلا… Continue 23reading 2021 کے دوران دنیا بھر میں کتنے گرہن لگیں گے ؟ معروف ماہر علم رمل،علم الاعدادنے تفصیل سے بتا دیا


































