کورونا کی دوسری لہر ،جیلوں میں قیدیوں کے اہل خانہ سے ملاقاتوں پرپابندی عائد
پشاور(آن لائن)کرونا کی دوسری لہر کے باعث پشاور سمیت صوبے بھرکی جیلوں میں قیدیوں کے اہل خانہ سے ملاقاتوں پر تین دن کے لئے پابندی عائد کردی ہے ہفتہ میں صرف 4دن فیملیز کو ملاقاتوں کی اجازت ہو گی پشاور سمیت صوبے بھر کے تمام جیل خانہ جات انتظامیہ کو کرونا وائرس کے باعث حفاظتی… Continue 23reading کورونا کی دوسری لہر ،جیلوں میں قیدیوں کے اہل خانہ سے ملاقاتوں پرپابندی عائد




































