پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

چیئرمین این ڈی ایم اے کی تعیناتی کی منظوری، لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کو نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کو چیئرمین این ڈی ایم اے تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے چیئرمین این ڈی ایم اے کی تعیناتی کے لیے تین نام بھیجے تھے۔وفاقی کابینہ نے اختر نواز کو چیئرمین این ڈی ایم اے تعینات کرنے کی منظوری دی۔کابینہ نے عامر طفیل کو سوئی ناردرن کا ایم ڈی تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…