پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی اسلام آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، انتہائی تشویشناک خبر

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطالبات کی عدم منظوری،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں کو تیل فراہمی بند کردی ہے،کشمیر اور گلگت بلتستان کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بھی روک دی گئی۔نعمان بٹ سیکرٹری جنرل آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطابق آئل ٹینکرز نے اٹک ریفائنری سے تیل کی فراہمی معطل کردی ہے، پی ایس او کے

آئل ڈپوز سے تیل کی فراہمی روک دی ہے۔انہوں نے بتایاکہ مطالبات پورے ہونے تک پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بند رہے گی۔سیکرٹری جنرل ائل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ نے آئل ٹینکرز کی نقل وحمل محدود کرنے کے احکامات دئیے تھے،انتظامیہ نے رات 8 بجے سے صبح 6 بجے تک تیل فراہمی کے احکامات جاری کئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…