چپڑاسی اربوں روپے مالیت کا مالک نکلا،تحصیلدار اور اسسٹنٹ کمشنر کے گھروں کے اخراجات بھی ادا کرتاہے، تہلکہ خیز انکشافات
ٹھٹھہ (این این آئی) ٹھٹھہ کے محکمہ روینیو میں کام کرنے والا گریڈایک کا چپراسی اربوں روپے مالیت کی املاک کا وارث نکلا ہے۔اس سلسلے میں این این آئی کو معلوم ہوا ہے کہ محکمہ روینیو میرپورساکرو ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ میں بطور چپراسی فرائض سرانجام دینے والے نور محمد گاہو ارب پتی نکلا جس کے مکلی… Continue 23reading چپڑاسی اربوں روپے مالیت کا مالک نکلا،تحصیلدار اور اسسٹنٹ کمشنر کے گھروں کے اخراجات بھی ادا کرتاہے، تہلکہ خیز انکشافات



































