فردوس عاشق اعوان نے پنجاب میں ذمہ داریاں ملتے ہی وزیراعظم عمران خان کیلئے انتہائی اہم پیغام جاری کر دیا
لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر ہونے پر وزیر اعظم اوروزیر اعلیٰ سے اظہار تشکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرے لیے عزت کی بات ہے کہ میرے لیڈر وزیراعظم عمران خان نے میری قابلیت پر بھروسہ کرتے ہوئے عہدہ دیا۔ٹوئٹر پر اپنے… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان نے پنجاب میں ذمہ داریاں ملتے ہی وزیراعظم عمران خان کیلئے انتہائی اہم پیغام جاری کر دیا