پی ڈی ایم کی سیاہ کاریاں بے نقاب ہو چکیں، یہ سیاہ کار اپنے کرتوت چھپانے کیلئے پاکستان کی ترقی پر سیاہی ملنا چاہتے ہیں:فردوس عاشق اعوان
لاہور (پ ر )وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ کورونا پھیلانے کا ذمہ دار ہے۔ عوام کے مسترد شدہ عناصر کے دلوں میں دکھی انساشنیت کیلئے رتی بھر درد نہیں۔اقتدار کی ہوس میں مبتلا ٹولے کی آنکھوں پر کالی پٹی بندھ… Continue 23reading پی ڈی ایم کی سیاہ کاریاں بے نقاب ہو چکیں، یہ سیاہ کار اپنے کرتوت چھپانے کیلئے پاکستان کی ترقی پر سیاہی ملنا چاہتے ہیں:فردوس عاشق اعوان



































